سوالات/جوابات اقسام کے مطابق منظم کیے گئے ہیں۔ تو کسی خاص موضوع کے لیے اُس کی متعلقہ قسم میں تلاش کجیئے

Questions/Answers are organized as per categories, so visit related category to find the answer of specific topic

Introduction of Markaz Ahle Sunnat Wal Jamaát, Sargodha, Pakistan

مسلمانوں کے روزمرہ کی مشکلات کا شرعی حل بتانے کے لیے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کی زیر سرپرستی عالم اسلام کے معروف مستند دینی ادارے مرکز اہل السنت والجماعت میں آن لائن دارالافتاء کا اجراء کیا گیا ہے۔ جس میں متکلم اسلام کے خصوصی تربیت یافتہ مستند مفیان کرام مسائل کے حل بتاتے ہیں۔مرکز کے دارالافتاء کی چند خصوصیات

  • Standing academic writing, research, and ethical compliance

  • Interpretation of Quran and Sunnah in the light of the principles of Hanafi jurists

  • Full, credible, reasoned, and fluent interpretation of Islamic beliefs

  • Worship related issues are discussed separately

  • Perfect interpretation of the Ahle Sunnat Wal Jamaat in controversial issues

  • Business-related problems are solved by modern

  • Counselling on social related issues

  • Useful tips with the answers of questions

  • Timely answers of questions

  • فتوی نویسی کی علمی، تحقیقی اور اخلاقی اقدار کی پاسداری

  • کتاب و سنت کی تشریح فقہاء احناف کے اصولوں کی روشنی میں

  • عقائد اسلامیہ کی مکمل معتبر مدلل عام فہم سلیس تشریح

  • عبادات سے متعلقہ الگ الگ مباحث

  • اختلافی مسائل میں مسلک اہل السنت والجماعت کی کامل ترجمانی

  • کاروبار سے متعلقہ مسائل میں جدید خطوط پر اسلامی رہنمائی

  • معاشرت سے متعلقہ موضوعات پر مصلحانہ تربیتی انداز

  • سائل کو استفتاء کے جواب کے ساتھ ساتھ مفید مشوروں سے رہنمائی

  • بروقت سوالات کے جوابات

Ask Mufti Now!

مضاربت کا مسئلہ

October 29th, 2016|0 Comments

شیئرز کی خرید و فروخت

October 29th, 2016|0 Comments

میت کو ایصال ثواب کرنا

October 26th, 2016|0 Comments

سنت کی تعریف

October 26th, 2016|0 Comments

کلمہ کا ثبوت

October 26th, 2016|0 Comments

حجِ بدل کرنا

October 25th, 2016|0 Comments

نوافل کی جماعت

October 24th, 2016|0 Comments

مریض کے احکام

October 23rd, 2016|0 Comments

مسافر کے احکام

October 22nd, 2016|0 Comments