Question:
AOA, Hope you will be fine, I want to know about an important issue for some one,
kia banda apni bv se pechy se hum bistari kar sakta hai, tafseel se bateye ga. Shakil Khan
سوال:
کیابندہ اپنی بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کر سکتا ہے؟ شکیل خان
جواب:
نہیں کر سکتا،ایسا کام کرنے والے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے۔اپنی بیوی سے ہمبستری صرف اس کے اگلے مقام میں کی جائےالبتہ اس کے لیے جو بھی طریقہ اختیار کیا جائےاس کی ممانعت نہیں۔
دارالافتاء مرکز اہل السنت والجماعت ، سرگودھا
15 جمادی الثانی 1435 ھ ،16 اپریل 2014 ء