AhnafMedia

Saturday, 13 September 2014 06:22

راستے کا کیچڑ پاک ہے یا ناپاک

By
Rate this item
(1 Vote)

 

 

 

Question:

Rastay ka kichar pak haw ya napak? Muhammad Akhtar

سوال:

راستے کا کیچڑ پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟ محمد اختر

جواب:

بارش کے پانی کی وجہ سے راستے میں جو کیچڑ ہو جاتا ہے چونکہ عام طور پر اس سے بچنا مشکل ہوتا ہے اس لیے فقہاء کرام نے یہ صراحت فرمائی ہے کہ ضرورت کی بناء پر اس کے چھینٹےمعاف ہیں۔ تا ہم  بہتر یہ ہے کہ ان کو صاف کر کے نماز ادا کی جائے۔

علامہ ابن عابدین رحمہ اللہ لکھتے ہیں:

وقال في شرح المنية: المعلوم من قواعد أئمتنا التسهيل في مواضع الضرورة والبلوى العامة كما في مسألة آبار الفلوات ونحوها ا هـ أي كالعفو عن نجاسة المعذور وعن طين الشارع الغالب عليه النجاسة وغير ذلك ........ (حاشیہ ابن عابدین: تنبیہ مھم فی طرح الزبل فی القساظل)واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء مرکز اہل السنّت والجماعت ، سرگودھا

28 جمادی الاولیٰ 1435ھ ،30 مارچ 2014 ء

 

Read 2475 times Last modified on Saturday, 13 September 2014 06:44

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Question & Answers متفرقات - Miscellaneous راستے کا کیچڑ پاک ہے یا ناپاک

By: Cogent Devs - A Design & Development Company