Assalmalikum plz tell me can we remove facial hair on cheeks by threading .Rameez
سوال:
کیا میں اپنے رخسار کے بال تھریڈنگ کے ذریعے صاف کر سکتا ہوں؟ رمیز
جواب:
رخسار کے بال چونکہ ڈاڑھی میں داخل نہیں اس لیے ان کو صاف کرنا جائز ہے ۔واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء مرکز اہل السنت والجماعت ،سرگودھا
17اپریل 2014 ء ، 16جمادی الثانی 1435 ھ