QuestionsCategory: زکوۃزکوۃ کے نصاب کی کیلکولیشن
ABDUL GHAFFAR asked 4 years ago

جو رقم بطور انویسٹمنٹ کاروبار میں شامل کی جاتی ہے اس رقم کو زکوۃ کے نصاب کی کیلکولیشن کے وقت بطور اثاثہ لیا جائے گا؟

دوسری بات یہ کہ انویسٹمنٹ کی کل رقم میں سے کچھ رقم کسی دوسرے شراکت دار سے لی ہوئی ہو تو کیا جو رقم شراکت دار سے لی ہے اسے بطور قرض نصاب میں لیا جائیگا جبکہ شراکت دار ماہانہ کی بنیاد پر اپنا منافع وصول کر لیتا ہو۔