QuestionsCategory: معاشرتی معاملاتٹیچر کی عدم موجودگی میں اس کی کرسی پر بیٹھنا
Haidar Ali asked 4 years ago

میں  دسویں کلاس کا سٹوڈنٹ ہوں۔ کلاس میں کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ٹیچر نہ ہو تو ایک لڑکا ٹیچر کی کرسی پر بیٹھ جاتا ہے۔ میں اسے منع کیا کرتا ہوں لیکن وہ کہتا ہے کہ یہ بے ادبی نہیں کیو نکہ ٹیچر تو موجود نہیں۔ کیا میرا اس کو روکنا صحیح ہے؟

1 Answers
Mufti Shahid Iqbal answered 4 years ago

جواب:
استاد اور ٹیچر کا ادب واحترام  جس طر ح  ان کے سامنے ضروری ہے  اسی طرح ان کی عدم موجودگی میں بھی ضروری ہے ۔آپ  کا اس طالب علم کو کرسی پر بیٹھنے سے روکنا بالکل صحیح ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان