ایسا صحابی جس کے داڑھی میں ایک بال تھا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محترمی و مکرمی متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
عرض یہ ہے کہ ہمیں اس صحابی رسول صلی اللہ علیہ و سلم کا نام جاننا تھا جس کے چہرے پر ایک ہی ریشِ مبارک تھا۔
سائل : زاہد حسین
Please login or Register to submit your answer
Share This Story, Choose Your Platform!
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ایسی کوئی روایت نہیں جس میں اس کا تذکرہ ہو کہ صحابی کے داڑھی کے بال مبارک ایک یا دو ہوں لہذا اس کو بیان کرنا اور پھیلانا درست نہیں
واللہ اعلم بالصواب