QuestionsCategory: روزہاعتکاف کی حالت میں اجتماعی اعمال کرنا
Molana Muhammad Ilyas Ghumman Staff asked 3 years ago

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

محترمی و مکرمی  متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ

عرض یہ ہے کہ عورت اعتکاف   کی حالت میں اجتماعی تعلیم،اجتماعی ذکر  اور بچوں کو قرآن پڑھا سکتی ہیں

سائل:عبدالروف۔ینبع،سعودی عرب

Molana Muhammad Ilyas Ghumman Staff replied 3 years ago

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جی ہاں عورت اعتکاف کی حالت میں مذکورہ اعمال کر سکتے ہیں اعتکاف میں اپنے اعمال پر خوب اہتمام کیا جائے
اعتکاف کے بابرکت عمل میں میری کتاب “اعتکاف کورس ” کا مطالعہ بھی کیا جائے
واللہ اعلم بالصواب