QuestionsCategory: متفرق سوالات”حاملہ عورت کی نماز غیر حاملہ عورت کی نماز سے 70 درجہ فضیلت“ کی تحقیق
حریشہ خالد asked 4 years ago

سوال:
کیا یہ بات حدیث سے ثابت ہے کہ حاملہ عورت کی نماز غیر حاملہ عورت کی نماز سے  70 درجہ فضیلت رکھتی ہے!
سائلہ:  حریشہ خالد، انگلیند

1 Answers
Mufti Shabbir Ahmad Staff answered 4 years ago

جواب:
حد تلاش تلاش کے باوجود یہ روایت ہمیں نہیں مل سکی۔
واللہ اعلم بالصواب
دار الافتاء،
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان
20محرم الحرام 1442ھ/
9- ستمبر 2020ء