QuestionsCategory: متفرق سوالاتثریا ستارہ کے بارے میں معلومات
naseer ahmed asked 4 years ago

السلام علیکم

یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ 12 مئی کو ایک ستارہ آتا ہے کہ اس ستارے سے یہ وبا ختم ہوتی ہے اور اس کا حوالہ مسند احمد وغیرہ دیتے ہیں اس ستارے سے کچھ معلومات دیں دے.

جزاک اللہ خیرا