QuestionsCategory: نمازقعدہ آخرہ کی درود شریف
یوسف asked 2 years ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:

سوال یہ ہے کہ آخری قعدہ میں تشھد کے بعد درود شریف درودِ ابراھیمی ہی پڑھنی ہے یا صرف اللھم صل علی محمد و علی آل محمد تک پڑھ سکتے ھیں؟ درود شریف تو سنت ہے لیکن کیا خاص الفاظ بھی اسی مرتبہ کے سنت ھیں یا استحبابی سنت ھیں؟