QuestionsCategory: عقائدعلم الکلام پر کتابیں
مومن مجید گڑھ asked 2 years ago

محترم و مکرم متکلم اسلام مولانا الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ!

عرض آپکی خدمت ہے کہ آپکی محنت کی وجہ سے میرے عقائد درست ہو رہے ہیں۔ الحمدللہ

سوال یہ ہے کہ علم الکلام پر اردو میں کون کون سی تصانیف ہیں جو قابل اعتبار ہیں؟؟؟