QuestionsCategory: جدید مسائلبغیر وضو کے موبائل میں قرآن کا ترجمہ پڑھنا
Molana Muhammad Ilyas Ghumman Staff asked 3 years ago

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

محترمی و مکرمی  متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ

عرض یہ ہے کہ کیا موبائل فون میں قرآن مجید کا ترجمہ وضو کے بغیر پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟اور کیا لیٹ کر پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

سائل:حسنین مظہر

Molana Muhammad Ilyas Ghumman Staff replied 3 years ago

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جی موبائل فون میں قرآن مجید کا ترجمہ پڑھ سکتے ہیں البتہ بہتر یہی ہے کہ وضو کے ساتھ پڑھا جائے۔
اسی طرح لیٹ کر پڑھ سکتے ہیں اس میں ادب یہی ہے کہ باوضو ہوکر اور باادب ہوکر پڑھا جائے۔
واللہ اعلم بالصواب