QuestionsCategory: جدید مسائلبالوں کو جلانے کا حکم
Molana Muhammad Ilyas Ghumman Staff asked 3 years ago

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

محترمی و مکرمی  متکلم الاسلام مولانا محمد الیاس گھمن  حفطہ اللہ

عرض یہ ہے کہ بال کنگھی  کرنے بعد جو بال کنگھی میں رہ جائیں کیا اس کا جلانا  جائز ہے یا نہیں ۔اس کا مسنون طریقہ کیا ہے۔

سائل :متعلم محمد طیب