QuestionsCategory: حج و عمرہاحرام باندھ کر عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا
Ashaq hussain shah asked 4 years ago

السلام عليكم حضرت مسلئہ یوں ہے کہ: ہم آج مدینہ منورہ سے عمرہ کا احرام باندھ کر مکہ پہنچے یہاں پہنچ کر حکومت نے طواف کرنے پر پابندی لگائی ہے۔ اور پابندی کھلنے کا امکان بھی ہمارے واپسی سے پہلے ممکن نہیں اب برائے مہربانی ہماری رہبری فرمائے  کہ ہم احرام کیسے کھول سکتے ہیں