QuestionsCategory: حدیث و سنتاصول حدیث کے متعلق کتب
Molana Muhammad Ilyas Ghumman Staff asked 3 years ago

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

محترمی و مکرمی  متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ

عرض یہ ہے کہ اصول حدیث کے بارے میں کتب بتادیں

کسی حدیث کا حوالہ دینے کے لیے کتابوں کی ترجیح دینے کا معیار کیا ہے؟بہت سی احادیث صحاح ستہ میں موجود ہوتی ہیں لیکن اس کے باوجود صحاح ستہ کے علاوہ اور کتب کا حوالہ کیوں دیا جاتا ہے؟

سائل:حافظ محمد اویس ۔راوی روڈ ،لاہور

Molana Muhammad Ilyas Ghumman Staff replied 3 years ago

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اصول حدیث پر میری ایک فائل”اصول حدیث ” کے نام سے مرتب شدہ ہے جس کو احناف میڈیا سروسز سے طلب کی جا سکتا ہے ۔
کسی حدیث کو ترجیح دینے کے لیے اصل معیار اس حدیث کی سند ہے اگر سند صحیح ہے اس میں کوئی ضعف وغیرہ نہیں تو اس کو پہلے لیا جائے گا چاہے وہ صحیح بخاری میں ہو یا اس کے علاوہ کسی اور کتاب میں ہو ۔
اس فائل کو مرکز اہل السنہ والجماعہ کے مکتبہ سے بھی طلب کیا جا سکتا ہے ۔
00923070963587
واللہ اعلم بالصواب