QuestionsCategory: بدعات ورسوماتمکانات کی تعمیر کے وقت اذان دینے کا حکم
Hafiz Javid Ahmed Tragwal asked 3 years ago

سوال:

ہمارے علاقے میں یہ رواج ہے کہ لوگ جب نیا مکان بناتے ہیں تو اس میں اذان دیتے ہیں تاکہ اس میں برکت آ جائے۔ اس اذان کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟ نیز ہم بھی اس کا اہتمام کریں یا نہیں؟

سائل: حافظ جاوید احمد

1 Answers
Mufti Shabbir Ahmad Staff answered 3 years ago

جواب:
اس اذان کی کوئی حیثیت نہیں۔ اس سے احتراز کیا جائے۔
واللہ اعلم بالصواب
دار الافتاء،
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان
22 ربیع الاول 1442ھ/
8- نومبر2020ء