QuestionsCategory: میراثپانچ بیٹے پانچ بیٹیاں ایک بیوہ کی میراث
Molana Muhammad Ilyas Ghumman Staff asked 3 years ago

والد فوت ہو گیا 30 لاکھ کی زمین چھوڑ گیا 5بیٹے اور 5 بیٹیاں ہیں۔۔بیوہ بھی زندہ ہے۔ اب اس کی تقسیم کی کیا ترتیب ہو گی رہنماٸی فرما دیں۔۔۔ جزاك اللهُ

1 Answers
Molana Muhammad Ilyas Ghumman Staff answered 3 years ago

اس صورت میں بیوہ کو آٹھواں حصہ ملے گا یعنی 37500 روپے اور بقیہ بچ جانے والی رقم پانچ بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں اس طرح تقسیم ہوگی کہ ہر بیٹے کو بیٹی سے دوگنا حصہ ملے گا۔ ہر بیٹے کے حصے میں175000 روپے آئیں گے اور ہر بیٹی کے حصے میں 87500 روپے آئیں گے.