اگر کسی آدمی کی داڈھی بھی ہو اور وہ گناہ بھی کرتا رہے مثلاً . زنا
تو اس کو دگنا گناہ ملے گا یا نہیں۔
1 Answers
۔
جواب:
واضح رہےکہ داڑھی ایک مستقل حکم شرعی ہے اس کا گناہ کی زیادتی یاکمی میں کوئی دخل نہیں ہے،جیساکہ نمازی آدمی اگرگناہ کرلےتواس کونمازی ہونےکی وجہ سےگناہ دگنانہیں ہوتا،ہاں یہ بات ضرور ہےکہ اس کی وجہ سے آدمی بہت سےگناہوں سےبچ جاتاہے۔فقط واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
مرکزاھل السنۃوالجماعۃ
سرگودھا پاکستان
17/11/2018
Please login or Register to submit your answer