QuestionsCategory: ذکر اذکارنماز کے بعد فورا درود اونچی آواز سے پڑھنا
راجہ رضوان asked 5 years ago

جماعت کی نماز سے فارغ ہونے کے فورا بعد بلند آواز سے درود شریف پڑھنا کیسا ہے؟

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 5 years ago

نماز سے فارغ ہو کر انفرادی طور پر بلند آواز سے ذکر کرنا درست ہے لیکن شرط یہ ہے کہ نہ تو اجتماعی طور پر بلند آواز سے پڑھا جائے اور نہ ہی اس سے مسبوقین اور سنت و نفل پڑھنے والوں کی نماز میں حرج آتا ہو۔