پیداوار کا عشر ادا کرنے کا وقت
فصل کا عشر زمین کا ٹھیکہ اور اخراجات نکالنے کہ بعد دیا جائے گا یا نکالنے سے پہلے؟؟
اور مہربانی فرما کر عشر کی مقدار کی بھی وضاحت کر دیں
جزاک اللہ
Please login or Register to submit your answer
Share This Story, Choose Your Platform!