QuestionsCategory: طہارتوضو کرنے کے بعد قطرہ نکل آئے تو وضو کا حکم
Mohammad Faizan Khan asked 4 years ago

وضو کے بعد پیشاب کا قطرہ آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ کیا وه شخص ناپاک ہو جاتا ہے؟

1 Answers
Mufti Pirzada Akhound answered 4 years ago

الجواب حامداومصلیا
پیشاب کا قطرہ آنے پر وضو ٹوٹ جاتا ہے، دوبارہ استنجا اور وضو کرنا چاہئے۔ اور اگر کپڑے خراب ہوجاے تو ان کا دہونا بھی ضروری ہے ۔
آپ کے مسائل اور ان کاحل جلد 2
واللہ اعلم بالصواب 
دارلافتاء مرکز اھل السنۃ والجمعۃ 
سرگودھا پاکستان
30 اکتوبر 2019