اگر ناپاکی کاٹن کے بستر کے زرا سی اندر چلی جائے اور ناپاکی تھوڑی ہی هو جس کا اثر بستر کے اوپر ہاتھ رَکھنے سے ہلکا سا ٹھنڈا محسوس ہوتا ہے اور اس حصے کو کاٹن کا ھونے کی وجہ سے الگ کر کے دھو نہیں سکتے اور ناپاکی اب خشک ھو چکی ہے اور اس کا اثر اب معلوم نہیں ھوتا بتاے اب کیا کریں۔
Please login or Register to submit your answer