QuestionsCategory: قرآن وتفسیرتبلیغی بیان اور درس و تدریس
اجمل asked 5 years ago

مفتیان کرام صاحبان

ہمارے پہاڑی گاؤں میں ہم ہفتے میں 6 دن درس و تدریس عوام کو اور ساتویں دن پر تبلیغی گشت اور مغرب کے بعد مطالبے کا بیان ہوتا ہے. ہمارے بعض تبلیغی حضرات اس مطالبے کے بیان کو صرف افضل سمجھ کر بیٹھتے ہیں. درس و تدریس میں بالکل دلچسپی نہیں لے تھے. تو کیا تدریس قرآن سے مطالبے کا بیان ثواب میں افضل ہیں؟ اگر نہیں توان حضرات کے لیے ایک وعظ و نصیحت احادیث وغیرہ بھیج دے تاکہ آئندہ درس وتدریس میں شرکت کرے. جزا کم اللہ خیراً احسن الجزاء