طب النبوي کے متعلق کتب
طب النبوی كے بارے ميں سب سے مستند كتاب كون سي ہے
شكرية
1 Answers
جواب
طب نبوی پر مستند کتاب علامہ ابن قیم رحمۃاللہ علیہ کی ہے،جس کا نام ہی ،،طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ،،ہے
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
مرکز اہل السنۃ والجماعۃسرگودہاپاکستان
2اپریل2019
Please login or Register to submit your answer
Share This Story, Choose Your Platform!