QuestionsCategory: روزہاعتکاف میں آن لائن کلا سسز لینا
Molana Muhammad Ilyas Ghumman Staff asked 3 years ago

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

محترمی و مکرمی  متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ

عرض یہ ہے کہ اعتکاف میں بیٹھ کر آن لائن  قرآن کلاسسز لے سکتے ہیں؟

سائلہ:حبیبہ

Molana Muhammad Ilyas Ghumman Staff replied 3 years ago

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اعتکاف کے دوران اعمال پر خوب توجہ دی جائے قرآن مجید کی تلاوت اور ذکر ،نوافل کا خوب اہتمام کیا جائے۔البتہ اعتکاف کے دوران اگر قرآن مجید یا دینی علوم کے متعلق کوئی مفید کلاس ہے تو اس کو جوائن کیا جا سکتا ہے البتہ اس کی بہتر صورت یہ ہے کہ وڈیو کا ستعمال نہ کیا جائے بلکہ آڈیو کا آیشن استعمال کی جائے ۔
واللہ اعلم بالصواب