QuestionsCategory: قربانیغیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینے کا حکم
Wahid Zaman Khan asked 4 years ago

السلام علیكم  ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا سوال ہے کیا قربانی کا گوشت غیر مسلم مثلاً ہندو ، عیسائی وغیرہ کو دے سکتے ہیں ؟
واحد زمان ، انڈیا

1 Answers
Mufti Pirzada Akhound answered 4 years ago

الجواب حامدا و مصلیا ومسلما:
غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینا جائز ہے لیکن مسلمان ضرورت مندوں کو قربانی کا گوشت دینا زیادہ بہتر اور اولی ہے ۔
”ويهب منها ما شاء للغني والفقير والمسلم والذمي، كذا في الغياثية”.
الفتاوى الهندية (5/ 300)
واللہ اعلم باصواب
دارالافتاء مرکز اہلسنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان
26اگست 2020