QuestionsCategory: متفرق سوالاتگناہ کا بدلہ دنیا و آخرت میں
محمد عارف asked 5 years ago

میرا سوال ہے کہ دنیا میں گناہ کی  اسلامی سزا ملنے سے کیا آخرت میں بھی اس گناہ کی  پکڑ ہوگی

1 Answers
Mufti Kefayat-Ullah answered 5 years ago

واضح رہے کہ آدمی اگرسزا کے بعد توبہ کر لے تواللہ تعالی  اس کا گناہ ہی ختم کر دیتے ہیں جب گناہ ختم تو سزا کیسی لیکن اگر اس نے توبہ نہیں کی تو دنیاوی سزا کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھی اس سے پوچھ ہوگی اگر اللہ تعالی چاہے تو اسے معاف فرما دے اور اگر چاہے تو اسے آخرت کی سزا دے۔ فقط واللہ اعلم بالصواب