QuestionsCategory: متفرق سوالاتچودہ ہفتے کے حمل کی تدفین
شہزاد منیر asked 4 years ago

السلام علیکم !

مفتی صاحب آپ سے پو چھنا ہے کہ چودہ ہفتے کا حمل ضائع ہونے کی صورت میں اس کی تدفین کا کیا حکم ہے؟

اور کیا اس کو ہسپتال والے  dispose off کر سکتے ہیں؟

جزاک اللہ خیرا

1 Answers
Mufti Shahid Iqbal answered 4 years ago

 
چار ماہ سے کم عمر کا حمل جو ہو گا اس کے لیے کوئی خاص قبر وغیرہ بنانا ضروری نہیں بلکہ ایک کپڑے میں لپیٹ کر کہیں بھی دفنا سکتے ہیں  ۔کیونکہ ابھی تک وہ صرف گوشت کا ٹکڑا ہے کامل انسان نہیں ہیں۔
 
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان