QuestionsCategory: متفرق سوالاتپڑوسی کے گھر سے آٹا ادھار لینا
Sarfaraz hussain asked 5 years ago

پڑوسی کے گھر سے ایک متعین برتن میں آٹا ادھار لیا کہ جب ھم منگوائیں گے تو واپس کر دیں گے پھر وہی برتن بھر کر واپس کر دیا تو کیا اس میں سود لازم آتا ہے جنس ایک ہونے کی وجہ سے.