QuestionsCategory: عقائداللہ کا قادر مطلق ہونا کا مطلب
عاشق الٰہی asked 5 years ago

میرا سوال یہ ہے کہ ہم مسلمانوں کا عقیدہ ہے کی اللہ قادر مطلق ہے وہ ہر چیز پر قادر ہے اس کی مرضی کے بنا ایک پتہ بھی نہیں ہل سکتا جو کچھ دنیاں میں ہوتا ہے اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے توکیا گناہ بھی نعوذ باللہ اللہ کے مرضی سے ہوتا ہے۔۔۔؟ حضرت اقدس سے گزارش ہے کہ اس مسئلہ کو نقلی (اصولی)اور عقلی بھی جواب دیں تاکہ ہم خود بھی سمجھ سکیں اور اپنے اسکول کے بچّوں کو بھی سمجھا سکیں اگر اس مسئلہ پر ایک پی ڈی ایف قرآن و حدیث کی روشنی میں مل جائے تو بہت مہربانی ہوگی۔