QuestionsCategory: متفرق سوالاتمکڑی کا جالا صاف کرنے کا حکم
SYED ANZAR SHAH QASMI asked 4 years ago

مکڑی کا جالا صاف کرنے کا کیا حکم ہے جب کہ غار ثور میں اس کا تعاون رہا ہے

1 Answers
Mufti Kefayat-Ullah answered 4 years ago

جواب:
صفائی کو نصف ایمان قرار دیا گیا ہے اس لئے گھر وغیرہ کو صاف رکھنا چاہئے خواہ مکڑی کے جالے ہوں یا کوئی اور گندگی، لیکن مکڑی کو مارنے سے بچا جائے۔ فقط واللہ اعلم بالصواب