QuestionsCategory: متفرق سوالاتصفا نام رکھنے کا حکم
عبید asked 5 years ago

کیا صفا نام رکھا جاسکتا ھے؟

اور کیا صفا کسی بدکار شخص کا نام  تھا؟

بنات کے نام ھوا کرتے ھیں صفاء تو صفا اور صفاء میں فرق ھے؟

اگر کسی کا یہ نام ھو تو نھیں رکھنا چاھئے؟

2 Answers
Mufti Pirzada Akhound answered 5 years ago

الجواب حامداً ومصلیا
واضح رہے صفاء نام رکھنا
اگرچہ فی نفسہ درست ہے البتہ انبیا ءکرام علیھم السلام  کی ازواج یا صحابیات کے ناموں میں سے کوئ نام رکھنا زیادہ باعث برکت ہے۔
واللہ اعلم
الصفو :ضدالکدر. صفا الماء یصفو صفوا, والاسم الصفاء……. جمھرۃ اللغۃ 2/893مط:دارالعلم بیروت
وعن ابی الدرداء, قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم “انکم تدعون یوم القیامۃ باسمائکم واسماء ابائکم فاحسنوا اسماءکم.سنن ابی داؤد 7/303 مط:دارالرسالۃ
وفی ردلمحتار    6/417مط:سعید
التسمیۃ باسم یوجد فی فی کتاب اللہ تعالی جایزۃ……. الخ.
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان
7 جولائی 2019

Mufti Pirzada Akhound answered 5 years ago

الجواب حامداً ومصلیاً
واضح رہے صفاء نام رکھنا
اگرچہ فی نفسہ درست ہے البتہ انبیا ءکرام کی ازواج یا صحابیات کے ناموں میں کوئ نام رکھنا زیادہ باعث برکت ہے…
واللہ اعلم
الصفو :ضدالکدر. صفا الماء یصفو صفوا, والاسم الصفاء……. جمھرۃ اللغۃ (2/893مط:دارالعلم بیروت)
وعن ابی الدرداء, قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم “انکم تدعون یوم القیامۃ باسمائکم واسماء ابائکم فاحسنوا اسماءکم… (سنن ابی داؤد 7/303 مط:دارالرسالۃ)
وفی ردلمحتار (6/417مط:سعید)
التسمیۃ باسم یوجد فی فی کتاب اللہ تعالی جایزۃ……. الخ.
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان
7 جولائی 2019