کھانا کھانے کے دوران سلام کا جواب دینا
Assalam o Alaikum,
Mera sawal yeh hai k kia khane k doran salam ka jwab dia ja sakta ha ???
barae meharbani hadees o sunnah ki roshni mein rehnumai farmaen, Shukriya JazakAllah
میرا سوال یہ ہے کہ کیا کھانا کھانے کے دوران سلام کا جواب دیا جاسکتا ہے؟
1 Answers
کھانا کھاتے ہوئے شخص کو سلام کرنا جبکہ لقمہ اس کے منہ میں ہو، مسنون نہیں۔ اسی طرح اگر کسی کو سلام کرلیا جائے تو اس پر جواب دینا واجب نہیں البتہ جائز ہے کہ وہ لقمہ چبا کر فارغ ہوجائے تو سلام کا جواب دے دے۔
Please login or Register to submit your answer
Share This Story, Choose Your Platform!