QuestionsCategory: جدید مسائلپندرہ شعبان کی رات کو عید کہنا
Molana Muhammad Ilyas Ghumman Staff asked 3 years ago

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

محترمی مکرمی  متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ

عرض یہ ہے کہ 15 شعبان کی رات کو عید کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟

سائل:نعمت اللہ ۔ضلع شہید بے نظیر آباد، سندھ

Molana Muhammad Ilyas Ghumman Staff replied 3 years ago

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اس رات کو عید کہنا درست نہیں کیونکہ شریعت نے مسلمانوں کے لیے دو عیدیں مقرر کی ہیں لہذا انہی ایام کو عید کہا جائے گا اس رات کو عید کہنے سے گریز کرناچاہیے۔
واللہ اعلم بالصواب