QuestionsCategory: جدید مسائلبچوں کے ویڈیو کارٹون اور نظمیں
muhammad uzair asked 5 years ago

bachon ko cartoon, ya poems jis m animals ki videos hon dikhani chye ya nai?

بچوں کے کارٹون یا نظمیں جن میں جانوروں کی ویڈیوز ہوں، دیکھنی جائز ہیں یا نہیں؟

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 5 years ago

بچوں کے کارٹون درج ذیل شرائط کے ساتھ دیکھنا جائز ہیں:

  1. ان میں میوزک نہ ہو۔
  2. کارٹونز میں موجود کردار اسلامی لباس میں ملبوس ہوں۔
  3. ان میں پر تشدد مناظر نہ ہوں۔
  4. ان میں غیر اخلاقی حرکات نہ ہوں۔
  5. ان میں صحیح عقائد اور اعمال کی تعلیم دی گئی ہو۔ 
  6. بچے ان میں اتنا مشغول نہ ہوں کہ ان کی نماز اور دیگر امور کا حرج ہو۔ 
  7. ان میں موجود تصاویر اور ویڈیوز Digital ڈیجیٹل ذرائع سے بنائی گئی ہوں۔