QuestionsCategory: حلال وحرامحقہ پینے کا حکم
Riaz Baloch asked 5 years ago

مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ کیا حقہ پینا جائز ہے؟

1 Answers
Mufti Mahtab Hussain Staff answered 5 years ago

حقہ فی نفسہ مباح ہےجب تک نشہ کی حالت میں نہ پہنچ جائے۔نیزبغیرضرورت استعمال نہیں کرناچاہیے۔حکیم الامت مولانااشرف علی تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں بلاکرہت توسمجھتاہوں اوربضرورت پیناجائزہےاورضرورت میں نفس اکل [کھانا]مکروہ نہیں ہے
امداد الفتاوی ج4ص112
دار الافتاء
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ
سرگودھا، پاکستان
17 ربیع الاوّل 1440ھ بمطابق 26 نومبر2018