QuestionsCategory: حلال وحراماسٹابری کا کھانا حلال ہے یا حرام
Molana Muhammad Ilyas Ghumman Staff asked 3 years ago

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

محترمی و مکرمی  متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ

عرض یہ ہے کہ اسٹرابری پھل کھانا حلال ہے یا حرام

سائل:عبدالرازق حنفی۔ سمالانی ،کوئٹہ، بلوچستان

Molana Muhammad Ilyas Ghumman Staff replied 3 years ago

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اسٹرابری (Strawberry) ایک لذیذ ، ذائقہ دار پھل ہے، اس کو عربی میں “فراولہ ” کہا جاتا ہے۔اس کا کھانا بلاشبہ جائز اور حلال ہے۔
واللہ اعلم بالصواب