QuestionsCategory: حج و عمرہحج بدل کی نیت
Molana Abid Jamshaid Staff asked 6 years ago

اگر اپنی والدہ کے لیے بدلے حج کیا جاۓ تواسکی کیا نیت کرنی ہوگی؟

محمد عدیل اعوان

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 6 years ago

آپ احرام باندھتے اور تلبیہ پڑھتے وقت اپنے دل میں یہ نیت کر لیجیے گا کہ میں اپنی والدہ کی طرف سے یہ ادا کر رہا ہوں۔ باقی زبان سےنیت کرنا اور اپنی والدہ کا نام لینا کوئی ضروری نہیں۔ واللہ اعلم بالصّواب
مُجیب: مولانا مہتاب کشمیری