QuestionsCategory: فقہ و اجتہادقیاس کی حیثیت اور اس کا حکم
Mushtaq ali asked 5 years ago

فتاوی عالمگیری میں لکھا ہے کہ جو شخص امام ابو حنیفہ کے قیاس کو حق نہ مانے وہ کافر ہے

اس طرح تو احناف کے علاوہ پوری امت کافر ہو جائی گی

یہ ایک ایسے بندے کا اعتراض ہے جو قیاس، اجماع اور اجتہاد کا منکر ہے اپنے آپ کو اہل قران کہتا ہے۔

 برائے مہربانی اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔