QuestionsCategory: مالی معاملاتتجارت کے بارے میں کتاب
عبید asked 5 years ago

ایسی کوئی کتاب یا رسالہ موجود ہے جس میں تجارت کے متعلق آیات ہوں

برائے کرم جواب عنایت فرمائیں۔

1 Answers
Mufti Mahtab Hussain Staff answered 5 years ago

کچھ کتابیں آپ کو بتا دیتے ہیں اس سلسلہ میں اپنے پاس رکھیں ان کا مطالعہ کریں بہت مفید کتب ہیں۔
اسلام اور جدید معیشت و تجارت
مؤلف : حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
– ناشر : مکتبہ معارف القرآن کراچی پاکستان
2۔ فقہ المعاملات یعنی جدید معاملات کے شرعی احکام
– مؤلف : حضرت مولانا مفتی احسان اللہ شائق صاحب
– ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان
غرر کی صورتیں
– مؤلف : حضرت ڈاکٹر مولانا اعجاز احمد صمدانی صاحب
– ناشر : مکتبہ معارف القرآن کراچی پاکستان
ان کتب میں مختصر اور تفصیلی دلائل جمع کیے گئے ہیں ان سے استفادہ کریں۔
واللہ اعلم
دارالافتاء
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
پاکستان
24 ربیع الاول 1440ھ مطابق 03 دسمبر 2018