QuestionsCategory: بدعات ورسوماتتعزیت میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا
ام زکریا asked 5 years ago

اسلام علیکم
ہمارے یہاں تعزیت میں جب جاتے ہیں تو سب کو مردہ کے لیے دعا کرنے کے ترغیب دیا جاتا ہے
تو سب اپنے اپنے طرف سے ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے ہیں
سوال یہ ہے کہ کیا ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا جائز ہے؟
کوئ لوگوں سے سنا ہے کہ یہ رسم ہے بدعات ہے
پلیز اس کے بارے میں بتائے۔ جزاک اللہ خیرا۔

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 5 years ago

تعزیت کے وقت ہاتھ اٹھاکر دعاکرناجائزہے ، اورہاتھ اٹھائےبغیر  تعزیت کرنابھی جائزہے جب کہ تعزیت ہی مقصودہو
 ویستحب ان یقال لصاحب التعزیۃ غفراللہ تعالیٰ لمیتک وتجاوزو تغمدہ برحمتہ ورزقک الصبر علی مصیبۃ وآجرک علی موتہ ‘‘ … ( فتاویٰ الہندیۃ : ۱۶۷ / ۱ ) 
’’ والتعزیۃ …وہی کمافی التبیین ان یقول اعظم اللہ اجرک واحسن عزاک وغفرلمیتک ‘‘ … ( البحرالرائق : ۳۳۷ / ۲ ) 
’’ یستحب ان یقال لصاحب التعزیۃ غفراللہ لمیتک وتجاوزعنہ وتغمدہ برحمتہ ورزقک الصبر علی مصیبۃ واجرک علی موتہ …وفی العتابیۃ التعزیۃ لصاحب المصیبۃ حسنۃ والمعزی ماجور علیہ وہی من حقوق الاسلام لقولہ علیہ السلام حقوق المسلم علی المسلم ان یعزیہ اذااصابتہ مصیبۃ ‘‘ … ( فتاویٰ التاتارخانیۃ : ۱۳۹ / ۱ )
ارشاد المفتین ج5 ص179