QuestionsCategory: بچوں کے اسلامی نامبچے کا نام عرشمان رکھنا
عامر asked 6 years ago

عرشمان نام کیسا ھے اور یہ نام رکھنا جائز ھے

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 6 years ago

عرشمان نام کی کوئی اسلامی شخصیت ہمیں تلاش کرنے سے نہیں ملی۔ یہ بالکل نیا نام ہے اور اس کا معنی بھی درست نہیں۔ مناسب یہی ہے کہ یہ نام نہ رکھا جائے اس کے بجائے صحابہ رضی اللہ عنہم یا انبیاء کرام علیہم السلام کے مبارک ناموں میں سے کسی کے نام پر بچے کا نام رکھا جائے۔