QuestionsCategory: ذکر اذکارچلتے پھرتے درود شریف پڑھنا
Mufti Markaz Staff asked 8 years ago

چلتے پھرتے درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟

عبد الرحمن وڑائچ

1 Answers
Mufti Markaz Staff answered 8 years ago

درودشریف چلتے پھرتے پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔ التبہ گندی جگہوں اور بیت الخلاء میں نہ پڑھیں۔ اسی طرح تلاوت قرآن، اذان، نماز کے دوران بھی درود شریف نہیں پڑھنا چاہئے۔
مُجیب: مولانا عابد جمشید