QuestionsCategory: نکاح و طلاقمیں جب کبھی بھی جس عورت سے نکاح کروں اس کو طلاق کا حکم
Fida Hussain asked 5 years ago

برائے کرم اس سلسلہ میں راہنمائی فرمائیں کہ اگر کوئی شخص یہ کہے کہ “میں جب کبھی بھی جس عورت سے نکاح کروں اس کو طلاق” تو اس شخص کے اس جملے کا کیا حکم ہے آیا جب بھی جس عورت سے بھی وہ نکاح کرے گا تو اس کو طلاق ہو جائے گی؟

اور ایسے شخص کے نکاح کرنے کا کیا طریقہ ہو گا جب کہ وہ نکاح کرنا چاہتا ہو؟

برائے کرم اس کا تفصیل سے جواب ارسال فرمائیں۔