کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص اپنی بیوی کو یوں بولتا ہے کہ “اگر میں نے اب تمہارے ساتھ ہمبستری کی تو گویا میں نے اپنی ماں کے ساتھ زنا کیا” یعنی ماں کے ساتھ ہمبستری کی۔
مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ اب اس کی بیوی اس پر حرام ہو گی یا نہیں؟
والسلام
Please login or Register to submit your answer