QuestionsCategory: نمازھیٹر یا آگ کے سامنے نماز پڑھنا
NasrudDin asked 5 years ago

 مفتی صاحب میرا سوال یہ ہیں کہ مسجد میں پہلی صف میں نمازی کے سامنے ھیٹر رکھے ہوئے ہیں اور دوران نماز گیس کے ھیٹر جلائے جاتے ہیں تو مفتی صاحب اس سے نماز پر کوئی اثر پڑھےگا یا نہیں؟

ایک مولوی صاحب نے بتایا ہے کہ ان کو بلکل سجدہ کی جگہ نہ رکھا کرو کہیں ان سے آتش پرست لوگوں کی مشابہت نہ ہو جائے احتیاط سی میں ہے کہ مسلمان کو ظاہری مشابہت سے بھی بچنا چاہیے کیونکہ آتش پرست لوگ آگ کو سجدے کرتے ہیں اسلئے ھیٹر کا رخ نماز کی حالت میں تبدیل کر لیا کرو برائے مھربانی راہنمائی فرمائیں شکریہ