QuestionsCategory: جدید مسائلسینہ کے بال نکالنا
Yaser Arfat asked 5 years ago

سینے کے بال نکالنا کیسا ہے؟

برائے مہربانی اس بارے میں آگاہ فرمائیں۔

1 Answers
Mufti Mahtab Hussain Staff answered 5 years ago

الجواب حامدا ومصلیا ومسلما: سینہ کے بال صاف کرنا جائز اور درست ہے، تاہم یہ خلاف ادب ہے۔
وفي حلق شعر الصدر والظہر ترک الأدب۔ (ہندیۃ، الباب التاسع عشر، زکریا قدیم 5/358 جدید5/414 الموسوعۃ الفقہیۃ الکویتیۃ 18/100)
مستفاد فتاوی قاسمیہ جلد 23 ص594 
سینہ اور پست کے بال مونڈانا ترک ادب ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
دار الافتاء مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان
 اتوار یکم شعبان المعظم 1440ھ مطابق 7 اپریل 2019