AhnafMedia

Administrator

Administrator

قرآن و سنت اور فقہ کی اشاعت و تحفظ کا عالمی ادارہ

مرکز اہل السنۃ والجماعۃ

ماہانہ/ سالانہ اخراجات اور منصوبہ جات، ایک نظر میں

2013ء – 2014ء

زیر سرپرستی

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ

چک نمبر 87 جنوبی لاہور روڈ، سرگودھا

This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

www.ahnafmedia.com


اوسط ماہانہ اخراجات

نمبر شمار

نام اشیاء

ماہانہ مقدار

قیمت روپوں میں

01

آٹا

60 من

75000

02

چاول

3 من

13200

03

گھی

7 کارٹن )ایک کارٹن 16 کلو (

18200

04

چینی

200کلو

10400

05

سبزی

38 من

45000

06

دالیں

200 کلو

20000

07

مسالہ جات

20 کلو

10000

08

بل گیس

 

37000

09

بل بجلی

 

25000

10

بل فون

 

8000

11

خرچ جنریٹر

مرمت +تیل وغیرہ

20000

12

وظائف عملہ

 

230000

13

نئی کتب

 

100000

کل ماہانہ  میزان

6,11,800 روپے

اوسط سالانہ اخراجات

نمبر شمار

تفصیل

روپوں میں

01

بارہ ماہ کے اخراجات

73,41,600

02

سالانہ دورہ تحقیق المسائل

6,75,000

کل سالانہ میزان

80,16,600 روپے

 

 

 

 

 

 

منصوبہ جات

نمبر شمار

نام منصوبہ

تخمینہ لاگت روپوں میں

01

دارالاقامہ کے نئے کمروں کی تعمیر

2550000

02

رہائش گاہیں اساتذہ کرام

4050000

03

نئی لائبریری کا قیام

2000000

04

کمپیوٹر + لینگویج لیب کا قیام

1500000

05

پریس کا قیام

2000000

06

نئے مطعم کی تعمیر

1000000

07

مرکز اصلاح النساء )عمارت + لوازمات (

3500000

08

ووکیشنل سینٹر

1200000

کل میزان

1,78,00,000 روپے

سٹاف

نمبر شمار

تفصیل

تعداد

01

اساتذہ

12

02

شعبہ کمپیوٹر

6

03

ناظمین

3

04

مکتبہ اہل السنت

2

05

لائبریرین

2

06

خادم

2

07

باورچی

2

 

سیکیورٹی

4

08

ڈرائیور

2

کل عملہ

35

مرکز کے ساتھ تعاون کی آسان اور بہترین صورت

مرکز کے اخراجات میں معاونت کا آسان اور بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہر فرد اپنی استطاعت کے مطابق مرکز کے چند طلبہ کی ماہانہ کفالت اپنے ذمہ لے۔ مرکز میں تقریبا 250 علماء و طلبہ مقیم ہیں۔ ایک فرد کا ماہانہ خرچ 5000 روپے ہے۔ اس خرچ میں کھانے پینے، بجلی وغیرہ کا خرچ شامل ہے۔ اس مد میں زکوۃ اور صدقات سے بھی تعاون کیا جاسکتا ہے۔ تعاون ماہانہ کی بنیاد پر بھی کیا جاسکتا ہے اور تعاون کی سالانہ رقم اکٹھی بھی دی جاسکتی ہے۔ ایک طالب علم کا سالانہ خرچ ساٹھ ہزار روپے 60000 ہے۔

عطیات بھجوانے کے لیے

بینک اکائونٹ

بنام : محمد الیاس

اکائونٹ نمبر: 1401-03600000900   میزان بینک، سرگودھا

منی آرڈر

بنام ناظم مرکز اہل السنت والجماعت، چک نمبر 87 جنوبی، لاہور روڈ، سرگودھا

بیرون ملک سے رقوم ویسٹرن یونین، منی گرام یا PayPal کے ذریعے بھیجی جاسکتی ہیں۔  مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کیجئے

This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Quran In Mp3 Administrator

By: Cogent Devs - A Design & Development Company