QuestionsCategory: ذکر اذکاریک زبان اجتماعی جہری ذکر
Dr syed Fahim Shah asked 3 years ago

السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ:

حضرت میں یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ اجتماعی ذکر جائز ھے اس میں تو کوئی اشکال نہیں لیکن ایک جگہ پر بیٹھ کر کیا یک زبان ہو کر اپنے شیخ کے ساتھ ذکر بالجہر کی اجازت ہے؟